1 جولائی، 2018، 6:16 PM

شام کے شمال مشرق میں بم دھماکہ

شام کے شمال مشرق میں  بم دھماکہ

شام کے شہر الحسکہ کے ایک مدرسہ کے قریب بم دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر الحسکہ کے ایک مدرسہ کے قریب بم دھماکے ہوا ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ ایک موٹر سائیل کے ذریعہ کیا گيا ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ  سنیما قاہرہ روڈ پر الغسانیہ مدرسہ کے قریب ہوا ہے۔

News ID 1881861

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha